گرمی میں چہرے کو کالا ہونے سے بچانا ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا زیادہ تر لوگوں کو کرنا پڑتا ہے۔ دھوپ کی تپش اور تیز شعاعوں کی وجہ سے جلد میں سیاہی اور جھلسنے کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔ یہاں کچھ موثر اقدامات اور تجاویز بتائے جا رہی ہیں جنہیں اپنا کر آپ اپنی جلد کو گرمی کے موسم میں محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ مکل آرٹیکل پڑھنے